حیدرآباد۔3ستمبر (اعتماد نیوز) ملک پیٹ حلقہ اسمبلی کے رکن اسمبلی احمد
بلعلہ نے آج اپنے حلقہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے مقامی عوام
سے
ملاقات کی۔ اس موقع پر مقامی عوام نے رکن اسمبلی سے ملاقات کرتے یوئے اپنے
مسائل کے نمائندگی کی درخواست کی۔ جسکے چند تصاویر دیکھے جا سکتے ہیں۔